Sunday, December 22, 2024
More
    HomeMy Poetry

    My Poetry

    اشکوں سے آبلے کی تھکاوٹ اُتَر گئی

    پھرچشمِ تر نے تازہ کیامیرے زخم کو اشکوں سے آبلے کی تھکاوٹ اُتَر گئی وہ پیرہن کے رنگ بدلتے رہے حضور ہم یہ سمجھ رہے تھے بناوٹ اُ تَر گئی حسان احمد اعوان

    ہے ترا حُسن مرے حُسنِ بیاں سے نکلا (غزل)

    اب ہوں آزاد میں اس قبضہ جاں سے نکلا جیسے اُڑتا ہو کوئی تیر کماں سے نکلا تم سمجھتے ہی کہاں ہو سخن آرائی کو میرا ہر شعر مری طرزِ بیاں سے نکلا شیخ آتا ہے ادھر سے جہاں میخانہ ہے عین ممکن ہے...
    Advertisingspot_img

    Popular posts

    My favorites

    I'm social

    0FansLike
    0FollowersFollow
    0FollowersFollow
    0SubscribersSubscribe