Sunday, June 1, 2025

Poetry

میں یونہی کہاں دیدہء حیران سے نکلا – حسان احمد اعوان – Hassaan Ahmad Awan

میں یونہی کہاں دیدہء حیران سے نکلا اِک راہ بناتے ہوئے امکان سے نکلا تا عمر علاقہ رہا تجھ حسن سے مجھ کو اِک تیرا تعلق مرے دیوان سے نکلا جھوٹی کوئی شہرت ہی مجھے راس نہ آئی میں اِس لیے اِس حلقہءپہچان سے...

ٹوٹا ہے کوئی خواب یا جاگے ہیں خواب میں – حسان احمد اعوان – Hassaan Ahmad Awan

ٹوٹا ہے کوئی خواب یا جاگے ہیں خواب میں خواہش نمو کی لے گئی ہَم کو سراب میں پڑھتے ہی اس کو اپنی طبیعت اُلجھ گئی جاری یہ شعر کس نےکیا تھا نصاب میں اِس دور میں بھی عشق اک ایسا سوال ہے نفرت...

روح تقدیر کے آرے پہ پڑی رہتی ہے – حسان احمد اعوان – Hassaan Ahmad Awan

روح تقدیر کے آرے پہ پڑی رہتی ہے سانس بھی جسم کنارے پہ پڑی رہتی ہے شعر الہام نہیں ہوتا ہے ہر دم مُجھ کو شاعری وقت کے دھارے پہ پڑی رہتی ہے دور سے دیکھ کے مدھم نظر آتا ہے...

آنکھ سے خون بہاؤ تو کہیں نکلے گی – حسان احمد اعوان – Hassaan Ahmad Awan

آنکھ سے خون بہاؤ تو کہیں نکلے گی ورنہ یہ  ہجر کی تلخی  تو نہیں نکلے گی میل کھاتا ہے ترا چہرہ بھی مہتاب کے ساتھ آنکھ بھی تیری ستاروں سے قریں نکلے گی اپنا لہجہ بھی نیا لاؤ نئے قافیے بھی شعر بھی...

سوچ میں کیسے کوئی ڈھنگ نیا آتا ہے – حسان احمد اعوان – Hassaan Ahmad Awan

سوچ میں کیسے کوئی ڈھنگ نیا آتا ہے دل کی دُنیا میں اگر رنگ نیا آتا ہے پہلی اِک موج کنارے سے جو ٹکراتی ہے دوسری موج میں تب اَنگ نیا آتا ہے میں کہ دریا ہوں جہاں قحط پڑا ہو تو وہاں میرے...

خون میں اشک ملانے سے نشہ ٹُوٹتا ہے – حسان احمد اعوان – Hassaan Ahmad Awan

خون میں اشک ملانے سے نشہ ٹُوٹتا ہے اور پھر اس کو بہانے سے نشہ ٹُوٹتا ہے شعر جس رنگ میں ہوتا ہے اسے ہونے دو اِس نئے اور پُرانے سے نشہ ٹُوٹتا ہے کوئی روٹھے تو منانے میں مزہ ہے صاحب کون...

تُو مری نیند سی جڑی ہوئی ہے – حسان احمد اعوان – Hassaan Ahmad Awan Poetry

آپ کے خواب سے بندھا ہوا ہوں عکسِ مہتاب سے بندھا ہوا ہوں تُو مری نیند سی جڑی ہوئی ہے میں ترے خواب سے بندھا ہوا ہوں اُس کی آنکھیں پکارتی ہیں مجھے اور میں آداب سے بندھا ہوا ہوں لیے جاتی ہے دل کو...

خواب میں بھی در و دیوار سے ڈر جاتا ہوں – حسان احمد اعوان- Hassaan Ahmad Awan

خواب میں بھی در و دیوار سے ڈر جاتا ہوں میں سکونت کے ان آثار سے ڈر جاتا ہوں کیا سے کیا خواب مرے دل میں نہاں ہے لیکن مسئلہ یہ ہے کہ اظہار سے ڈر جاتا ہوں اور تو کچھ بھی...

وہی نکتہ مرے خیال میں ہے- حسان احمد اعوان- Hassaan Ahmad Awan

وہی نکتہ مرے خیال میں ہے جو ازل سے خود اپنے حال میں ہے اک مُحبت عروج ہے جس پر اک مُحبت ابھی زوال میں ہے چاہتا ہوں کہ لوگ پہچانیں کچھ حقیقت جو خد وخال میں ہے ہم بجا شک میں مبتلہ ہیں میاں دن...

ہے مساوات کاپیام تمام

ہے مساوات کاپیام تمام کوئی آقا ہے یا غلام تمام دل ہے تازہ اُڑان بھرنے کو سوچ کا ہے یہیں قیام تمام میں گیا اُسکا کام کرنے کو کر دیا اُس نے میرا کام تمام کر دیا ہے جنوں نے آوارہ دشت پِھرتا رہا مُدام تمام شاعری...
Advertisingspot_img

Popular posts

My favorites

I'm social

0FansLike
0FollowersFollow
0FollowersFollow
0SubscribersSubscribe